اوپر
Exness فخر کے ساتھ دنیا کی اوّل نمبر کی فٹ بال ٹیم رئیل میڈرڈ، اور بہترین بقید حیات فٹ بال پلئیر، کرسٹیانو رونالڈو کو اسپانسر کرتا ہے

EXNESS سال نو شراکت دار مقابلہ

دسمبر 25, 2013

2013 میں مشترکہ کام کے نتائج پیش کرتے ہوئے اور کمپنی کی پانچویں برسی کے اعزازمیں EXNESS انتظامیہ نے دنیا بھر میں سب سے زیادہ فعال شراکت داروں کو انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنے شراکت داروں کے ساتھ ایک پائیدار رشتہ قائم کرنا ہماری اہم ترین سرگرمیوں میں سے ایک ہے۔ نئے کلائنٹوں کو اپنی طرف متوجہ کرکے، انہیں مشورہ دے کر اور EXNESS شروعات کی معاونت کرکے ہمارے شراکت دار کمپنی کی بڑھوتری اور ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

انعامات 10 زمروں میں دیے گئے:

  • 2013 میں تازہ ترین کلائنٹس کے کاروباری حجم کی بنیاد پر
  • پچھلے5 سالوں میں تازہ ترین کلائنٹس کے کاروباری حجم کی بنیاد پر
  • 2013 میں تازہ ترین کلائنٹس کی تعداد کی بنیاد پر
  • پچھلے5 سالوں میں تازہ ترین کلائنٹس کی تعداد کی بنیاد پر
  • بہترین مقامی اہلکار
  • سب سے لمبی شراکت داری
  • بہترین معاون
  • تمام مشمولین
  • تیز ترین ودڈرال
  • EXNESS شراکت داروں میں بہترین ویب سائث

14 ممالک کے ہمارے شراکت داروں کو قیمتی انعامات موصول ہوئے- کل انعام کی رقم 50،000 USD تھا-

ہم اپنے تمام نئے بروکروں کو ہمارا انتخاب کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں!

ہم 2014 میں آپ کو نئی کامیابیوں کی مبارکباد دیتے ہیں اور اپنے نئے شراکت داروں اور کلائنٹس کے ساتھ اپنی شراکت کو اور گہرا کرنے کے منتظر ہیں۔

host www.exness.co.id | env production