اوپر
Exness فخر کے ساتھ دنیا کے اوّل نمبر کے فٹ بال ٹیم رئیل میڈرڈ، اور بہترین بقید حیات فٹ بال پلئیر، کرسٹیانو رونالڈو کو اسپانسر کرتا ہےے
CFD اور عمومی بیرمی مصنوعات میں نقصان کا ایک واضح خطرہ شامل ہوتا ہے اور آپ اپنی تمام سرمایہ کاری کردہ رقم کھو سکتے ہیں۔

اقتصادی کیلینڈر

مطلوبہ مدت میں ایوینٹس کی جانچ کرنے کے لیے اور اہمیت یا ملک کی بناء پر فلٹر کرنے کے لیے ایک اقتصادی کیلینڈر کا استعمال کریں۔

فوریکس اقتصادی کیلینڈر کا استعمال کرنا

یہ کیلینڈر زمانی اعتبار سے انتہائی اہم اقتصادی واقعات اور دنیا کے مختلف اعشاریوں کی قدریں دکھاتا ہے، جیسے کہ: سینٹرل بینکوں کی شرح سود، قومی مالیاتی اشارے، وغیرہ۔ فوریکس ٹریڈرز ایک اقتصادی کیلینڈر کا استعمال اصل کرنسی جوڑیوں کے تشکیل پاتے ہوئے اور بدلتے ہوئے رجحانات کی پیش گوئی کرنے کے لیے معلومات حاصل کرنے میں کرسکتے ہیں۔ اقتصادی کیلینڈر کی معلومات کی درجہ بندی دیئے گئے ملک میں کرنسی کو متاثر کرنے کی صلاحیت کی مطابقت میں کی جاتی ہے۔ اس طرح، فوریکس اقتصادی کیلینڈر ٹریڈروں کو وہ معلومات دیتا ہے جو انہیں ان کی ٹریڈنگ حکمت عملی کا استعمال کرتے ہوئے، اور کامیابی کے ساتھ فوریکس مارکیٹ میں ٹریڈ کرنے کے لیے، سب سے زیادہ اہم اقتصادی خبروں پر غور کرنے دیتا ہے۔

Loading nanoRep Website Conversion Solution
host www.exness.co.id | env production